میاں زاہد کی اسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ حملے کی مذمت

311

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملہ بزدلانہ فعل ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔