عرب شہزادی نے مسلم دشمن بھارتیوں کو بے نقاب کردیا

834

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ ہند بنت فیصل القاسمی نے نسل پرست اور اسلام دشمن بھارتیوں کے حوالے سے کہا کہ  کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اقوام متحدہ کے رکن کی حیثیت سے انسانی حقوق کے قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔

مودی سرکاراور نسل پرست بھارتی شہریوں کی حقیقت دنیا کے سامنے بے نقاب کردی۔

العربیہ کے مطابق شہزادی نے اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار رتے ہوئے کہ مودی سرکار اور انتہا پسند بھارتی ہندو نسل پرستی کے نظریے ہندوتوا کا پرچار کرتے ہیں۔

انہوں نے بھارتی و کشمیری مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ بعض بھارتی شہری سوشل ویب سائٹس پر اسلام اور مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز تحریر لکھنے میں ملوث ہیں اور عالمی برادری خاموش ہے۔

شیخہ ہند بنت فیصل قاسمی نے مودی سرکار کی جانب سے لگائے گئے مقبوضہ کشمیر میں جبراً لاک ڈائون کا معاملہ بھی اٹھایا۔