سراج الحق ،امیر العظیم ودیگر کا نسیم صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

269

کراچی/ لاہور (اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق،سیکرٹری جنرل امیر العظیم،نائب امرا لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، عبدالغفار عزیز ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، نائب قیمین محمد اصغر ، اظہر اقبال حسن ،حافظ ساجد انور ، سید وقاص جعفری ، سید بختیار معانی ، سابق نائب امیر چودھری محمد اسلم سلیمی، مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس ، شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک ،امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا، نائب امیر کراچی ڈاکٹر واسع شاکر،راجا عارف سلطان،ڈپٹی سیکرٹری کراچی عبد الرزاق ،نوید علی بیگ،عبد الرحمن فدا،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین دردانہ صدیقی ، معتمدہ تسنیم معظم، ڈپٹی سیکرٹریز رعنا فضل، آمنہ عثمان، ثمینہ سعید، سکینہ شاہد، ڈاکٹر حمیرا طارق، ناصرہ الیاس، عائشہ سید، نگران میڈیا سیل عالیہ منصور، سیکرٹری اطلاعات صائمہ افروز ،جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر،معتمدہ کراچی فرح عمران، نائب ناظمات کراچی جاویداں فہیم،ثنا علیم،شیبا طاہر،شمینہ عتیق،حمیرا خالد،سمیہ عاصم،سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے سابق قیم جماعت اسلامی کراچی نسیم صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی ہے۔