ایشیاء کپ کی میزبانی کیلئے پاکستان فیورٹ

607

پاکستان اگلے سال ایشیاء کپ کی میزبانی کرے گا، حتمی فیصلہ اےسی سی کےاگلے اجلاس میں ہوگا۔

ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) نے اگلےسال ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے پر رضا مند ہوگیا  ہے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے  کورونا وائرس  کےباعث سری لنکاموجودہ حالات میں کرکٹ کی سرگرمیوں کیلئےمناسب وینیوقراردیاجارہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئےدبئی یاکسی دوسرےوینیو پرمیزبانی کرنا بھی ایک بڑا چیلنج  دیکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان کو ایشیاء کپ کی میزبانی دینے سے متعلق  تجویز گزشتہ روز اےسی سی کےاجلاس میں سامنے آئی  تھی ۔