کورونا وائرس ، آئی سی سی قوانین میں تبدیلی

502

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عبوری تبدیلیوں کی تصدیق کردی ہے،گیند چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سیریز میں ہوم امپائروں کو اجازت ہوگی،تبدیلی کا مقصد کورونا سے پیدا ہونے والے خطرات کم کرنا ہے۔