بدین، نوجوان لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی

186

بدین (نمائندہ جسارت) حیدرآباد روڈ گاﺅں اقبال ساریجو میں 17سالا پریمی کولہی اور 18سالا رمیش کولہی نے درخت میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاشوں کو سول اسپتال بدین پہنچایا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔