کورونا وائرس سے لطیف آباد کی رہائشی خاتون ہلاک

237

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس سے خاتون ہلاک ۔سول اسپتال حیدرآباد کے آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج لطیف آباد کی رہائشی خاتون خورشید بیگم گورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئیں۔