عوام کوروناکےخلاف ایس او پیز پر یقین بھی کریں اور عمل بھی‘ عارف علوی

140

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام پر زور دیا ہے کہ جس طرح وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کورونا وائرس دانستہ نہیں پھیلایا گیا اسی طرح کووڈ19 کے خلاف ایس او پیز پر یقین اوراس پر عمل بھی کریں۔ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے