سراج الحق کی زیر صدارت منصورہ میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا اجلاس آج ہوگا

249

لاہور(نمائندہ جسارت)نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن ( نافع ) کے زیر اہتمام آج منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں ملک بھر سے پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدور کا اجلاس ہوگا ۔