خواجہ سلمان رفیق ، شاہ زین بگٹی اور عثمان ترکئی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

292

اسلا م آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق ، رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی اور تحریک انصاف کے صوابی سے ایم این اے عثمان ترکئی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تینوں سیاستدانوں نے خود کو اہل خانہ سمیت اپنے اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیاہے۔