کیتھولک مسیحیوں میں امریکی صدر کی مقبولیت گرگئی

497

امریکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحیوں میں امریکی صدر کی مقبولیت گرگئی۔

امریکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدرٹرمپ کی مقبولیت مارچ میں 60فیصد تھی اور اب 37فیصد ہے جبکہ کیتھولک مسیحیوں میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی مقبولیت گرگئی۔

دوسری جانب امریکی ڈیمو کریٹ پارٹی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکیوں کی اکثریت اچھےلوگوں پرمشتمل ہے۔

جوبائیڈن نے کہا کہ  جو10 سے15 فیصد اچھے لوگ نہیں، وہ امریکیوں کی نمایندگی نہیں کرتے، امریکیوں کو متحد کرنے کی ضرورت ہے۔