بین الاقوامی کمپنی سانی نے بڑے ایکسکیویٹر مصنوعات بنانے کا اعلان کردیا

201

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )تعمیرات اور کان کنی کے آلات بنانے والی بین الاقوامی لمپنی”سانی ” نے چین میں سانی کنشان انڈسٹریل پارک میں SY870H of 78.6 tons, SY980H of 95.8 tons and SY1250H of 125 tonsکے بڑے ایکسکیویٹرمصنوعات کے بنانے کا اعلان کیاہے۔سانی کے ان نئی مشینوں کے بنانے سے کمپنی کے تکنیکی پیش رفت میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا۔اپنی مکمل تیاری سے قبل ہی SY870Hکے چار یونٹس فروخت ہوچکے ہیں۔سانی ہیوی مشینری آر اینڈ ڈی کے صدر چائو ڈونگوئی کے مطابق ’’SY750Hاور SY950Hایکسکیویٹر کے تعارف کرنے کے بعد سانی کے بڑے ایکسکیویٹر کے حصص گزشتہ چند سالوں میں مناسب اور اچھی رفتار کے ساتھ بڑھے ہیں۔’