قلعہ عبداللہ‘ 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

119

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل چمن یونین کونسل سرکی تلرئی میں17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔