راشد نسیم کی زیر صدارت تربیتی کمیٹی کا جائزہ اجلاس آج منصورہ میں ہوگا

124

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور تربیتی امور قائمہ کمیٹی کے نگران راشد نسیم کی صدارت میں تربیتی کمیٹی کا جائزہ اجلاس آج منصورہ میں ہوگا۔اجلاس میں سابق کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا۔