کب تک……………اجمل سراج

175

دکھائی دے گا اِسے کب مسببّ الاسباب
سراج صرف سبب تک رہے گی یہ دُنیا!

رہے گی یا نہ رہے گی سوال تو یہ ہے
خُدا کو بھول کر کب تک رہے گی یہ دُنیا!