ضلعی انتظامیہ کی کورونا سے صحتیاب مریضوں کزو پلازما عطیہ کرنے کی اپیل

215

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ حیدرآباد نے کوروناسے صحتیاب ہونیوالے مریضوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں جن کی حالت تشویش ناک ہے کےلیے اپنا پلازما عطیہ کریں تاکہ قیمتی جانیں بچائی جاسکےں۔