جسارت کے کالم نویس مظفر فاروقی انتقال کرگئے

206

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جسارت کے کالم نویس مظفر فاروقی جمعرات کی شام آغا خان اسپتال میں انتقال کر گئے ، انہیں بدھ کو دل کا دورہ پڑا تھا آغا خان میں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا تھا، لواحقین رات گئے تک میت حاصل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔