سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسٹیل مل ملازمین کو نکالنے کیخلاف سینیٹ میں تحریک التوا

252

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایوانِ بالا میں جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل کے 9ہزارسے زاید ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کے اقدام کے حوالے سے سینیٹ میں اس معاملے کو زیر بحث لانے کے لیے تحریک التوا جمع کرا دی ہے ۔