سینئر صحافی کی علالت پر صوبائی وزراء کا نیک تمناؤں کا اظہار

479

کراچی(اسٹاف رپورٹر): وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی یونین آف رنلسٹ (دستور) کے نائب صدر رضوان بھٹی کی علالت پر ان کیلئےدعائے صحت اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوکر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

Image may contain: 3 people, including Rizwan Bhatti, beard