زہریلا پانی پینے سے اگرکوئی 72 سال میں نہیں مرا تو 2 ماہ بھی نہیں مرے گا‘ جسٹس سیال

164

کراچی (نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ نے واٹر ٹینکرز کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں زہریلا اور مضر صحت پینے کا پانی فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست کی فوری سماعت کی