بدین :کرایہ تنازع میں زخمی شوروم مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج

135

بدین(نمائندہ جسارت)15روز قبل بدین کے موٹر سائیکل شوروم مارکیٹ میں دکان کا کرایہ ادا نہ کرنے پر ہونے والے تنازع میں زخمی
ہونے والے موٹر سائیکل شوروم مالک شوکت نہڑیو کی مدعیت میں ماڈل تھانہ بدین میں رمضان عرف کارو میمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔