جسارت می ںشائع ہونے والی خبرپر واٹربورڈکاعملہ حرکت میں آگیا

231

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جسارت میںشائع ہونے والی خبرپرواٹربورڈکاعملہ حرکت میںآگیا،احسن آباد ایڈمور پیٹرول پمپ اورکاٹن سوسائٹی کی درمیانی سڑک کی حالت زار کی درستگی کے کام کاآغاز کردیاگیاہے، پبلک ایڈکمیٹی جماعت اسلامی ضلع شمالی ابوضیاپرویز اور علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت ، کمشنر کراچی،ایم ڈی واٹربورڈ سے اظہارتشکر کیاہے ۔ انہوں نے خصوصی طورپرروزنامہ جسارت کاشکریہ بھی اداکیا۔