سندھ حکومت کو لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جانے دیں گے، خرم شیرزمان

196

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زما ن نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیکہا ہے کہ بلاول زرداری اور آصف زرداری کے دور میں سندھ تباہ ہوچکا ہے۔سندھ حکومت کو کسی صورت لاک ڈاؤن کی طرف جانے نہیں دیں گے۔