پروفیسر عبدالحمید شیخ کو پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

171

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر پروفیسر عبدالحمید شیخ کو پاکستان سپریم کونسل کمیٹی کے چیئرمین پرویز ہارون مرکزی صدر انور علی بھٹی، عبدالرحمن خان، فاروق خان، شکیل احمد خان، میرپور خاص ریجن سے ارشاد احمد خان، شاہویز عالم، عمر بھٹی، فرید احمد خان، محمود روشن، مبین قائمخانی، لالا اسحاق، بھیرجی راجپوت ، راجو، شرماجی لجپت، شفیق احمد آرائیں، زبیر جبار، ہارون رشید، شہزاد انجم آرائیں اور طارق علی راجپوت نے پروفیسر عبدالحمید شیخ کو صوبائی صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی۔