اچھے صنعتی تعلقات قائم کریں‘ شفیع ملک

235

سینئر مزدور رہنما پروفیسر شفیع ملک نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آجر اور اجیر کے درمین اچھے صنعتی تعلقات سے کارخانوں کو فروغ ملتا ہے جس سے مزدوروں کو ان کے حقوق ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک صنعتکار اپنا سرمایہ اسی لیے لگاتا ہے کہ وہ منافع حاصل کرے۔ اگر مالک کو منافع نہیں ہوگا تو وہ مزدور کو کیا حقوق دے گا۔