پیاسی رہنمائوں کا مطالبہ

150

PIA پیاسی یونین کے رہنما مجیب الرحمن، محمد احمد صدیقی، اورنگ زیب اور دیگر نے PIA طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔