اختر ٹیکسٹائل میں منافع تقسیم

141

اختر ٹیکسٹائل واقع کورنگی میں پانچ فیصد منافع مزدوروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ماہ اپریل کی تنخواہ ملازمین کو مل گئی ہے۔