آخری کیل……………اجمل سراج

166

ٹرمپ جب صدر بنے تھے تو کہا تھا ہم نے
آپ امریکا کے تابوت کی ہیں آخری کیل

اور اب یوں ہے کہ بے تاب نظر آتا ہے
چین سے ہاتھ ملانے کے لیے اسرائیل