اسمال انڈسٹریز غیر قانونی بھرتی کیس کی سماعت 12 جون کو ہو گی

167

کراچی (این این آئی)احتساب عدالت نے محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کے شریک ملزمان کی عدم حاضری کے باعث سماعت 12 جون تک ملتوی کردی۔