ن لیگ کے مزید 2 رہنماﺅں میں کورونا وائرس کی تصدیق

194

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 رہنماﺅں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد دونوں رہنماﺅں نے خود کو
گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔عباس آفریدی کی گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخواکے ترجمان اختیار ولی میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے ۔