ڈاکٹر سیمیں جمالی نجی اسپتال سے گھر منتقل

120

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی آنتوں کی بیماری کے سبب ایک نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہو گئی ہیں اور ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔