سونے کی فی تولہ قیمت میں800روپے اضافہ

201

کراچی(بزنس رپورٹر)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا کاضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1726ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میںسونے کی قیمت میںاضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے اضافے سے 97200،دس گرام سونے کی قیمت 686روپے اضافے سے 83333روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے اضافے سے 1040روپے ریکارڈ کی گئی ۔