معروف صحافی جلیس سلاسل کے چھوٹے بھائی انیس خان انتقال کرگئے

196

کراچی(پ ر)معروف صحافی جلیس سلاسل کے چھوٹے بھائی انیس محمدخان(شکیل) انتقال کرگئے،نماز جنازہ میں عزیزواقارب اورمتعددعلمی وادبی شخصیات نے شرکت کی۔ پروفیسرخیال آفاقی، خواجہ رضی حیدر، پروفیسراسحاق منصوری ، ایڈووکیٹ خلیل احمدخلیل، پروفیسرشاہین حبیب، پروفیسر فائزہ احسان صدیقی، عبدالصمدتاجی اور کئی ادبی تنظیموںنے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔