اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب قادیانی کوبرطرف کیا جائے،شفیع ایڈووکیٹ

400

کراچی(پ ر)چیئرمین تحریک جاںنثاران پاکستان ایڈووکیٹ شفیع اللہ نے کہا ہے کہ منیر اکرم قادیانی کی اقوام متحدہ میںپاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے تعیناتی پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی ہے، انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت منیراکرم کومذکورہ عہدے سے فی الفوربرطرف کرے۔انہوں کہا کہ اگرمنیراکرم کوبرطرف نہیںکیا گیا تو وزیراعظم اور وفاقی وزیر مذہبی امور قانون کی زدمیںآسکتے ہیں۔