ڈالر کی قدر میں اضافہ

363
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 12 پیسہ مہنگا ہوکر 163 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی ادائیگییوں کے باعث پاکستانی کرنسی پر دباٶ بڑھا ہے جس
کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔