عید الفطر کی تعطیلات ختم، اسٹیٹ بینک ،اسٹاک ایکس چینج آج کھل گئے

127

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد اسٹیٹ بینک،اسٹاک ایکس چینج،سرکاری اور نجی ادارے آج جمعرات سے دوبارہ کھل جائیں گے ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے6روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھاتاہم بدھ کو عوام کی سہولت کے لیے بینکوںکی اہم برانچیں کھلی رہیں۔6روزہ تعطیلات کے بعد بینکس اور ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس بھی آج سے دوبار ہ کھل جائیں گے ۔