شاہ لطیف ٹاؤن:رزاق آباد میں لینڈمافیاکے حملے کے دوران ڈاکٹرزخمی

324

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر )شاہ لطیف کے علاقے رزاق آباد میں لینڈ مافیا کا ڈاکٹر پر حملہ لینڈ مافیا کی فائرنگ اور ڈنڈوں سے ڈاکٹر وسیم زخمی ہوگئے ڈاکٹر وسیم کے مطابق لینڈ مافیا کا سرغنہ حکیم لاشاری نے اپنے مسلح افراد جمیل لاشاری اور انور کے ساتھ مل کر مجھ پر حملہ کیا میں ایک ڈاکٹر ہوں اور پڑھی لکھی فیملی سے تعلق ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکیم لاشاری نے پلاٹ کے معاملے پر حملہ کیا اورپولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔