سول لائن میں پولیس چھاپا 2منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

273

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر )سول لائن پولیس کاہجرت کالونی میں جرائم پیشہ کے خلاف کریک ڈاؤن چھاپہ مارکاررائی کے دوران 2 بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم بخت منیرعرف آنیرولد گل جلال خان اورملزم بخت امان ولد اسرارعلی کو گرفتار کر لیاگی ایس ایچ اوسول لائن کے مطابق گرفتارملزم بخت منیر پہلے بھی جیل جاچکاہے، جبکہ گرفتاردونوںملزموں کے قبضے سے 190 گرام چرس برآمدکرلی گئی ہے۔