امجد صابری کی والدہ انتقال کرگئیں

857

کراچی: معروف قوال امجد صابری کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

طلحہ صابری نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  والدہ طویل عرصے سے بیمار تھیں اور آج  انتقال کرگئیں ہیں۔

طلحہ صابری کا کہنا تھا کہ والدہ کی تدفین بیرون ملک سے ان کے بیٹے ثروت قادری  اور بیٹی کے آنےکے بعد کی جائے گی۔