حیدرآباد: بی سیکشن پولیس نے 4جواریوںکو دھرلیا

160

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بی سیکشن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران 4 جواریوں وسیم حیدر ،فرحان،شیر بہادر ،ندیم احمد کو گرفتار کرکے تاش کے پتے اور جوے پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی۔