عید الفطر کی تعطیلات کے باعث روزنامہ جسارت جمعرات اور جمعہ کو شائع نہیں ہوگا

696

اے پی این ایس کے اعلامیے کے مطابق عید کی تعطیلات پر روزنامہ جسارت کل پیر اور منگل کو شائع نہیں ہوگا‘ بدھ کو معمول کے مطابق شائع ہو گا۔ روزنامہ جسارت کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی دلی مبارک باد۔