طیارہ حادثے کے لواحقین کو مالی امداد دی جائے، عظمیٰ بخاری

615

200524-08-
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کی مالی امداد یقینی بنائے۔ حکومت طیارہ حادثے میں ہلاک افرادکو شہید کا درجہ دیا جائے۔ حکومت اس خوفناک حادثے کی شفاف تحقیقات کرائے۔ مسلم لیگ (ن) مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ افرادکے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے ساتھ اطہار تعزیت کرتی ہے۔حکومت طیارہ حادثے میں متاثرین کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون یقینی بنائے۔