حافظ نعیم کی انصار نقوی ٗشہاب سلمان کے والد، مرتضیٰ زلفی کی والدہ کے انتقا ل پرتعزیت

400

200524-08-
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،نائب امیر و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی ،سیکرٹری اطلاعات زاہدعسکری نے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے چینل 24کے پروگرامنگ ہیڈ ومعروف صحافی انصار نقوی ،اب تک نیوزکے سینئر رپورٹر شہاب سلمان کے والد سید غلام ربانی ،کراچی پریس کلب کے رکن و سینئر صحافی مرتضیٰ کے زلفی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار ،دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ۔