دبئی حکومت کی پاکستان کو بڑی پیشکش

533

دبئی حکومت نے پاکستانیوں کے فوری انخلا کے لیے حکومت پاکستان کو پیشکش کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق دبئی حکومت نے حکومت پاکستان کو پیشکش کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہماری ایئر لائنز پاکستانیوں کے فوری انخلاء میں مدد کیلئے تیار ہیں۔

دبئی حکومت نے کہا کہ وہ ایک دن میں 5 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچا سکتے ہیں اور ہم حکومت پاکستان کے جواب کے منتظر ہیں۔

دوسری جانب پاکستان قونصل خانےنے تصدیق کی ہے کہ 35دن میں 10 ہزار پاکستانی وطن واپس لوٹ سکتے ہیں۔