حادثات………………اجمل سراج

207

یوں گھروں پر جہاز کا گِرنا
اِس طرح سانحات کا ہونا

سوچنے پر نہ کیوں کرے مجبور
پے بہ پے حادثات کا ہونا