کوئٹہ میں مزید 11صحافی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

155

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مزید 11صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد 27ہوگئی محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں مزید 11صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد 27ہوگئی متاثرہ صحافیوں میں سلمان اشرف، ارشاد بزدار،عطر حسین،ارسلان علی، ارسلان امجد،کاشف ظفر،محمد ایوب،یاسر خان جدون،اعجاز احمد جمالی،وسیم ناصر،عرفان سعید،اقصیٰ میر،خرم شہزاد،عامر حسین،عمران ،رحمان، عارف محمود،شعیب رئیسانی،فیصل شاہوانی،حسن علی،عصمت کاکڑ،سیف اللہ،امین اللہ مشوانی،خرم وقاص،محمد یاسین،غلام جیلانی،محمد نواز کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا ۔