کورونا برگرکی فروخت عروج پر  

775

کورونا وائرس کی وبا کےدوران ویتنام کےایک شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ میں اضافہ بے حد ہوگیا ہے۔

مزید پڑھئیے:کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے کورونا برگرکھائیں

ویتنامی ریستوران میں کورونا برگر کی رونمائی گزشتہ ماہ ہوئی تھی لیکن اس کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،اب کورونا برگر دیگر ممالک میں بھی تیار کیے جا رہے ہیں تاہم  سب سے پہلے ویتنام کے ایک شیف نے کورونا وائرس کے ہو بہو شکل کا برگرتیار کیا تھا۔

The coronavirus-themed foods bringing light relief to customers ...

ریستوران کے مالک  نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ کورونا برگرکھا کرآپ اس مہلک وائرس کے مرض میں مبتلا نہیں ہوں گے البتہ آپ کو یہ یاد رہے گا کہ کورونا سے کیسے بچنا ہے۔