دبئی، اسلامی تعلیمات سے متاثر 852 افراد نے اسلام قبول کرلیا

577

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں فلاحی سرگرمیوں کے لیے قائم محمد بن راشد سینٹرفور اسلامک کلچراینڈ اسلامک افیئر کا کہنا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں اب تک 852 افراد اسلام قبول کرچکے ہیں۔

مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے خواہشمندوں کو تدبئی میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر 852 افراد اسلام بامشرف ہوگئے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں فلاحی سرگرمیوں کے لیے قائم محمد بن راشد سینٹرفور اسلامک کلچراینڈ اسلامک افیئر کا کہنا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں اب تک 852 افراد اسلام قبول کرچکے ہیں۔

مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے خواہشمندوں کو تمام تر دینی تعلیمات اور دیگر سروسز مہیا کی جارہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے ایک متبادل منصوبہ تیار کیا گیا ہے تاکہ مثبت نتائج سامنے آسکیں اور پوری برادری کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔

ان کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیدبئی میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر 852 افراد اسلام بامشرف ہوگئے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں فلاحی سرگرمیوں کے لیے قائم محمد بن راشد سینٹرفور اسلامک کلچراینڈ اسلامک افیئر کا کہنا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں اب تک 852 افراد اسلام قبول کرچکے ہیں۔

مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے خواہشمندوں کو تمام تر دینی تعلیمات اور دیگر سروسز مہیا کی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے ایک متبادل منصوبہ تیار کیا گیا ہے تاکہ مثبت نتائج سامنے آسکیں اور پوری برادری کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔

ایک متبادل منصوبہ تیار کیا گیا ہے تاکہ مثبت نتائج سامنے آسکیں اور پوری برادری کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔