لاک ڈاؤن، ہاسٹلز بند ہونےسے طلباء پریشان

485

کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کے باعث ہاسٹلز بند ہونےسےگلگت بلتستان سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے آئے 2570 طلبہ بےیار و مدگار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کیا تو  پڑھائی کیلئے آئے گلگت بلتستان کے 2570 طلب علم رل گئے،لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبا کو رہائش وکھانے پینے میں انتہائی مشکات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

دوسری جانب گلگت بلتستان حکومت محکمہ داخلہ سندھ سےمراسلے میں  درخواست کی ہےکہ اِن کےشہریوں کوواپس بھیجاجائے۔