بندر پتنگ بازی کرنے لگے

716

نئی دہلی: نقل اتارنے میں اپنی مثال رکھنے والے بندروں کو بھارت میں لاک ڈاؤن کے بعد نیا مشغلہ مل گیا۔

بھارت میں لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بندروں نےایک قدم آگے بڑھ کر پتنگ بازی جیسےکارنامے بھی سرانجام دینے لگے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بندر ایک گھر کی چھت پر چڑھ کرپتنگ بازی کررہا ہے جیسے دیکھ کر  لوگ حیران ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر بندر کی صلاحیتوں پرکمنٹس کیے جارہے ہیں ۔

https://youtu.be/l6SmCGzbhgM